غزہ ( اے بی این نیوز ) اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں احتجاج، فوری جنگ بندی کا مطالبہ،،،امریکا، برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اسپین سمیت کئی یورپی ممالک میں لا کھو ں افراد سڑکو ں پر نکل آ ئے،، مظاہرین کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کے حق میں ووٹنگ نہ کرنے والے بھی فلسطین پر مظالم میں شریک ہیں، مظاہرے میں بر طا نوی وزیراعظم کے خلاف نعرے،، لبنان، بحرین ،، یونان،، یمن اور قطر میں بھی احتجا جی ریلیاں نکالی گئیں















