نیو یارک ( اے بی این نیوز )اقوام متحدہ بھی اسرائیلی بمباری کے سامنے بے بس،اپنے سٹاف کے تحفظ سے بھی ہاتھ کھڑے کرلئے،، ترجمان اقوام متحدہ نے کہاغزہ میں کوئی جگہ محفوظ نہیں رہی، یواین آرڈبلیواسرائیلی بمباری کے درمیان تحفظ فراہم نہیں کرسکتی ، اب تک یو این آر ڈبلیو اے کی 70 عمارتیں متاثر ،،اسرائیلی حملوں سے ہم خود بھی اب محفوظ نہیں تاہم ترجمان یو این آرڈبلیونے کہا ہم واقعی غزہ کے لوگوں کیلئے لائف لائن ہیں،،عمارتوں پر حملوں کے باوجود ان کا غزہ چھوڑنے کا کوئی اراداہ نہیں ،،7اکتوبر سے اب تک یواین کے 103 ملازمین ہلاک ہوچکے ہیں۔















