اہم خبریں

فیول کی عدم فراہمی،غزہ میں انٹرنیٹ مکمل بند

غزہ ( اے بی این نیوز    )فیول کی عدم فراہمی،غزہ میں انٹرنیٹ مکمل بند ،مواصلاتی رابطے منقطع ہونے سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا،الشفا ہسپتال کے بعد اسرائیلی فوج کا غزہ کے الاہلی ہسپتال پر حملہ ،اسرائیلی ٹینکوں نے ہسپتال کو گھیرے میں لے لیا ،طبی عملے کا زخمیوں تک پہنچنا اور علاج کرنا ممکن نہ رہا،غزہ میں اقوام متحدہ کے مزید 2 اہلکار شہید ،شہید اقوام متحدہ اہلکاروں کی تعداد 103 ہو گئی۔

متعلقہ خبریں