لندن (اے بی این نیوز )برطانیہ نے حماس سے منسلک افرادپرپابندیاں لگادیں،خبرایجنسی کے مطابق برطانیہ نے پابندیوں کی فہرست میں6نئے عہدوں کااضافہ کیا،جن میں حماس سے تعلق رکھنے والے4افرادشامل ہیں،فہرست میں حماس گروپ کے رہنماؤں اورمالی معاونین کوشامل کیاگیا۔















