کراچی (اے بی این نیوز ) ملیر میں مہاجر قومی موومنٹ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو بڑا دھچکا ،اہم شخصیات ایم کیوا یم پاکستان میں شامل،شمولیت اختیار کرنے والوں کی سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سے ملاقات ،مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم پاکستان میں شامل ہونے والے تمام لوگوں کو خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی۔















