کابل(نیوزڈیسک)افغان وزیر تجارت نورالدین عزیزی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے ،افغان وزیر تجارت نورالدین عزیزی دورہ پاکستان کے دوران دو طرفہ تجارتی تعلقات پر بات چیت کریں گے۔افغان وزیر تجارت پاک افغان ازبک سہ فریقی اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ ازبکستان کا اعلی سطح کا وفد پہلے سے اسلام آباد میں موجود ہے۔















