لاہور ( اے بی این نیوز )سردار چنوں خان لغاری کا پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان سردار چنوں خان لغاری کا نوازشریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہارشہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر سردار چنوں خان لغاری کو خوش آمدید کہا اور مبارک دی پاکستان مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت کیلئے تاریخی کردار ادا کرے گی، شہباز شریفآپ سب کے تعاون سے پاکستان اور عوام کو معاشی تکالیف سے نجات دلانی ہے۔















