لاہور ( اے بی این نیوز )نواز شریف کا مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ، موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت ،،باہمی اتفاق سے ملکی مسائل کو حل کرنے کا عزم ،نواز شریف کی جانب سے جلد ملاقات کی خواہش کا اظہار ،،نوازشریف نے خیریت بھی دریافت کی