اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) دھوکہ دہی کیس میں فواد چودھری 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل،دوران سماعت فواد چوہدری روسٹرم پرآگئے کہا ابھی تک مدعی سامنے نہیں آیا ،اگر ڈرایا گیا تو وہ پولیس گارڈز ہوں گے، میرا تعلق نہیں، ریکوری کرناہے تو پانچ سات ہزار روپے لے لیں،دوسری طرف فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن طلبی کیخلاف درخواست پرسماعت13نومبر تک ملتوی،لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے چیف میونسپل کمیٹی پنڈدادن خان کو طلب کر لیا















