اہم خبریں

نگراں وزیراعظم کی منشیات فروشوں سے رعایت نہ برتنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے منشیات فروشوں سے رعایت نہ برتنے کی ہدایت کردی۔ایک بیان میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ آج وزارت داخلہ، دارالحکومت کی انتظامیہ اور آئی جی سے میٹنگ ہوئی۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیر داخلہ تعلیمی اداروں سے نشے کا کاروبار ختم کرنے کے عمل کی ذاتی طور پر نگرانی کریں گے۔

متعلقہ خبریں