اہم خبریں

پیپلزپارٹی الیکشن لڑنے کیلئے تیار ہے،شرجیل انعام

کراچی (اے بی این نیوز)پیپلزپارٹی الیکشن لڑنے کیلئے تیار،ایک سیاسی جماعت گھبرا رہی ہے،بڑے بڑے جلسے کرنے والے ہمارامقابلہ نہیں کرپارہے، رہنماپیپلزپارٹی شرجیل انعام میمن کا جواب ،، بولے پیپلزپارٹی کو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی ،اب بھی امید نہیں،سندھ میں نئے اتحاد بنائے جارہے ہیں،پی ٹی آئی کابیانیہ ملک ،عوام اور اداروں کیخلاف ہے،پیپلزپارٹی کیخلاف ہمیشہ بیانیہ بنانے کی کوشش کی جاتی ہے،ہم نے ہر بار عوام کی خدمت کی،میانوالی ایئربیس پر حملہ ناکام بنانے والے پاک فوج کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہیں،حکومت ہر فورم پر فلسطینی عوام کیلئے آواز اٹھائے

متعلقہ خبریں