اہم خبریں

بیلٹ پیپر پر تمام پارٹیوں کے نشانات ہونے چاہئیں،سعد رفیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )بیلٹ پیپر پر تمام پارٹیوں کے نشانات ہونے چاہئیں،الیکشن میں کسی کے ہاتھ پاؤں باندھنے کے حامی نہیں،ن لیگ کے اجلاس کے بعد سعد رفیق کی میڈیا سے گفتگو ،،، کہتے ہیں کہ آج اجلاس الیکشن سے متعلق تیاری کیلئے تھا،جن پر سائفر یا توشہ خانہ مقدمات ہیں عدالت سےرجوع کریں ،ہم رکاوٹ نہیں ہیں ،نوازشریف کی واپسی ڈیل کانتیجہ نہیں،انہیں سازش کر کے حکومت سے ہٹایاگیا،لاڈلے کو حکومت دلانے کیلئے نوازشریف کو الیکشن سے باہر کیا گیا۔

متعلقہ خبریں