اہم خبریں

سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،خواجہ آصف

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) انتخابات میں سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ ملے گی،صحافی کے سوال پر خواجہ آصف کاجواب،ایک اور سوال کہ ’’میاں صاحب کس حلقے سے الیکشن لڑ رہے ہیں؟‘کے جواب میں خواجہ آصف نے کہاکہ ابھی فیصلے ہوں گے کہ کس حلقے سے الیکشن لڑنا ہے، مریم اورنگزیب کا بھی ٹویٹ ، کہا ہم ہیں تیار ہیں، نون لیگ کی ترجمان نے مخالفین کو پیغام دے دیا

متعلقہ خبریں