اہم خبریں

سینیٹر مشتاق فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے

قاہرہ(نیوزڈیسک)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد غزہ کے فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے۔اتوار کو سینیٹر مشتاق احمد خان نے قاہرہ میں ہلال احمر مصر کے سربراہ ڈاکٹر رامی سے ملاقات کی ۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ پاکستان سے طب کے ہر شعبے کے ڈاکٹرز غزہ آنے کیلئے تیار ہیں جطجی اس موقع پر ڈاکٹر رامی نے کہا کہ اس وقت غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں