اہم خبریں

قدوس بزنجو کو بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے ہٹادیا گیا

کوئٹہ (نیوزڈیسک)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو کو بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی صدارت سے ہٹادیا گیا۔اتوارکوبلوچستان عوامی پارٹی کا جنرل کونسل اجلاس ہوا، جس میں سابق عبدالقدوس بزنجو کو پارٹی صدارت سے ہٹادیا گیا۔نوابزادہ خالد مگسی بلوچستان عوامی پارٹی کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔

متعلقہ خبریں