اہم خبریں

نوشہروفیروز، بااثر افراد نے ورثاء کوقبرستان میں بچے کی تدفین سے روک دیا

نوشہرو فیروز(نیوزڈیسک)نوشہروفیروزمیں بااثر افراد نے قبرستان میں بچے کی تدفین سے روک دیا،تفصیلات کے مطابق نوشہروفیروزمیں بااثر افراد نے قبرستان میں بچے کی تدفین سے روک دیا جس پربچی کی لاش کے ہمراہ ورثاء نے با اثرافراد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیااورعلاقے کی مرکزی شاہراہ بلاک کردی جس سے ٹریفک معطل ہوکررہ گئی،اس موقع پرمظاہرین نے مطالبہ کیا کہ قبرستان پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

متعلقہ خبریں