اسلام آباد ( اے بی این نیوز )تحریک انصاف کے رہنمااسدقیصرکواسلام آبادسے گرفتارکرلیاگیا،اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا گیا ہے،بھائی اسد قیصر کے مطابق اسد قیصر گھر میں موجودتھےسادہ لباس اہلکار گرفتار کرکے لے گئے، اسد قیصر کو بنی گالہ سے حراست میں لیا گیا۔















