اہم خبریں

ماضی میں بہت سے اچھے کام کیے گئے،جہانگیرترین

حافظ آباد ( اے بی این نیوز     ) استحکام پاکستان پارٹی کے سر براہ جہانگیرترین نے کہا کہ آپ نےامیدکادامن تھام کررکھناہے،ماضی میں بہت سے اچھے کام کیے گئے،تمام سیاسی جماعتوں کوآپس کے اختلاف بھلاکرساتھ چلناہے،سیاسی شخصیات اس وقت اہم نہیں ہیں، آپ لوگ اہم ہیں،ترقی کے عمل کورکنانہیں چاہیے،حکومتیں آتی جاتی رہیں گی،فوجی ہماری محافظ ہےاس کے جوان ہمارے لیے قربانیاں دیتی ہیں،ہمیں اپنی اعتماد اور یقین سے اداروں کو مضبوط کر نا ہوگا،ہم آپ سے وہی وعدے کریں گے جن کوہم پوراکرسکیں گے،خواتین کوہم مضبوط بنائیں گے تاکہ معاشرے کامفیدرکن بن سکیں۔

متعلقہ خبریں