غزہ ( اے بی این نیوز )سربراہ حزب اللہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فخرہےیمنی،عراقی بر اہ راست جنگ میں شامل ہوچکے ہیں،ہم جھکیں گے نہ کسی کے دباؤمیں آئیں گے،حماس کاحملہ فلسطینیوں کے چھپے دشمنوں کوسامنے لے آیا،امریکااسرائیل کی پوری طرح مددکررہا ہےاسرائیل کیخلاف جنگ جہادہے،اسرائیل کے حملوں سے ہزاروں فلسطینی شہیدہوچکے ہیں۔















