اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لیکشن پر بات کریں گے، الیکشن کمیشن کا کردارآج بات ہو گی ،تمام سٹیک ہولڈرز کے متفقہ فیصلہ لے بعد الیکشن کی تاریخ آ گئی پنجاب اور دیگر صوبوں میں آئین پر فیصلہ نہیں کیا گیا، ١٣ ماہ بعد پنجاب میں الیکشن ہوا آٹھ اکتوبر ، 14 مئی اور بہت سی اور بھی الیکشن کے لئے تاریخیں پہلے دے گئی ،پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے ارکان شعیب شاہین اور بیرسٹر گوہر کی نیشنل پریس کلب میں کانفرنس ،انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو غیر جانبدار ہو کر فیصلہ کرنا چاہئے ،بہت سے ایسے فیصلے ہیں جن کا رٹن آ ڈر ہمارے پاس نہیں الیکشن کمیشن کو اس پر نظر ثانی کرنی چاہیے پی ٹی آئی کے لئے شک رکھا گیا بلہ اور پی ٹی آئی اس الیکشن میں ہو گا کہ نہیں اگر کوئی آئین کے اوپر فیصلہ نکر سکتا تو اپنی کرسی چھوڑ دے آئین صرف کتابوں میں ہے ، ملک میں آئین اور جمہوریت کہیں نظر نہیں آتی جمہوریت کے نام پر تماشا ہو رہا ہے، ادارے جمہوریت کو چلنے نہیں دے رہےپی ٹی آئی کے لوگوں کو پریشر ڈالا جا رہا کہ پارٹی چھوڑ دیں ن لیگ کو سپورٹ کیا جا رہا، پر عوام ن لیگ کے خلاف ہے اداروں کو بھی چاہئے ایک دفعہ پھر اپنے فیصلوں پر نظر ثانی کی جائےملک کے عوام کے ساتھ کلواڑ نہ کیا جائے، ان حالات میں ملکی معاشی کیسے چلیں گےوقت سے پہلے الیکشن کو مطانزہ نہ کیا جائے ، ہمارے لوگوں کو الیکشن سے پہلے اٹھایا جائے گا















