اہم خبریں

غزہ ، بربریت کا راج ، شہر ملبے کا ڈھیر بن گیا،9 ہزار سے زائد شہید

غزہ (نیوزڈیسک) غزہ میں ہر طرف ظلم و بربریت کا راج ، فضائی حملوں نے غزہ کو ملبے کا ڈھیر بنا دیا ، ہسپتال مریضوں سے تو سڑکیں لاشوں سے بھری پڑی ہیں، امدادی کارروائیاں بھی سست روی کا شکار، اسرائیلی جارحیت کو کوئی بھی نہ روک سکا ، شہید ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار تک پہنچ گئی ، 23 ہزار سے زائد زخمی ہوئے، شہداء میں 73 فیصد بچے،خواتین اور عمررسیدہ افراد شامل ہیں، 45 فیصد رہائشی مکان اور عمارتیں تباہ چکی ہیں،اسرائیل کا جنگ بندی سے انکار ۔ نیتن یاہو نے اس حوالے سے کہا کہ جنگ بندی حماس کے آگے سرنڈر کے مترادف ہے۔

متعلقہ خبریں