اہم خبریں

امریکادنیامیں امن کا بڑادشمن ہے، روس

ماسکو ( اے بی این نیوز   ) روس کے صدر ولادمیرپیوٹن نے کہا کہ فلسطینیوں کے قتل عام کے پیچھے امریکی حکمران ہیں،اسرائیل مشرق وسطیٰ،یوکرین،عراق اورشام میں بھی یہی رتارہاہے،امریکادنیابھرمیں افراتفری چاہتاہے،اسی لیے وہ یہ سب کرارہا ہے،ہم یوکرین میں بھی امریکیوں سے لڑرہے ہیں،امریکادنیامیں قائم امن کاسب سے بڑادشمن ہے،امریکاغزہ میں فوری جنگ بندی کااصرارکرنے والے ممالک پردباؤڈال رہا ہے۔

متعلقہ خبریں