اسلام آباد( اے بی این نیوز )قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہورہی ،پاکستان نے کئی دہائیوں سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کی،وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کی کینیڈا کے وزیر امیگریشن سے ٹیلیفونک گفتگو،دونوں وزرا کی جانب سے دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق،مارک ملر کا افغان مہاجرین کی کینیڈامنتقلی کی اجازت اور سہولت فراہم کرنے پر وزیرداخلہ سے اظہار تشکر،سرفراز بگٹی کو دورہ کینیڈا کی دعوت دی















