اہم خبریں

جو بائیڈن کی غزہ میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی اپیل

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کا مصری صدراور اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلی فون، غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔مصری اور امریکی صدور کاغزہ میں امدادی کارروائیوں میں اضافے پر اتفاق کیا۔ امریکی صدر نے کہا علاقائی عناصر کو غزہ تنازع کو بڑھانے سے روکا جائے،اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے کے دوران بھی جو بائیڈن نے غزہ میں انسانی امداد کے بہاؤ کو فوری اور نمایاں طور پر بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

متعلقہ خبریں