اہم خبریں

غزہ جنگ ،خون کی ہو لی جاری ،شہداء کی تعداد 9ہزار سے بڑھ گئی

غزہ(نیوزڈیسک) غزہ جنگ میں خون کی ہو لی جاری ، مزید 377 فلسطینی شہید، شہداءکی مجموعی تعداد9ہزار سے بڑھ گئی،22ہزار زخمی،شہیدہونے والوں میں 3ہزار 631 بچے اورایک ہزار872خواتین شامل ، القدس ہسپتال کے قریب بھی بمباری ، 200 سے زائد اسکول تباہ ، 2 ہزار طلبا اور 70 اساتذہ سےزائد شہید ہوئے،طبی سازوسامان کی کمی،پیرامیڈیکل سٹاف کو لاشوں کی منتقلی میں دشواری کاسامنا ، الجزیرہ ٹی وی کے ایک اور صحافی فارس اکرم کے خاندان کے 18 افراد اسرائیلی فوج کی بمباری سے شہید ہو گئے ۔

متعلقہ خبریں