اہم خبریں

عاصم جمیل نفسیاتی مریض تھا ،آر پی او ملتان

ملتان ( اے بی این نیوز   )آر پی او ملتان کے مطابق مولانا طارق جمیل کا بیٹاعاصم جمیل نفسیاتی مرض میں مبتلا تھا، عاصم جمیل طویل عرصے سے نفسیاتی مرض کی ادویات کا بھی استعمال کررہا تھا

متعلقہ خبریں