لاہور:(اے بی این نیوز )فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے ڈی آئی جی شارق جمال کی ہلاکت کاکیس نیا رخ اختیارکرگیااہلخانہ نے شارق جمال کی موت کو قتل قرار دےدیا، تھانہ نشتر کالونی میں قتل کا مقدمہ درج مقدمہ سابق ڈی آئی جی شارق جمال کی بیٹی کی مدعت میں درج کیا گیامقدمہ قتل کی دفعات کے تحت خاتون سمیت 7 نامزد ملزمان کیخلاف درج کیا گیا















