اہم خبریں

قازقستان، کوئلہ کی کان میں آتشزدگی، 42 جاں بحق

قازقستان(  اے بی این نیوز  )کاراغندہ کے علاقہ کوستنکو میں کوئلہ کی کان میں آگ بھڑک اٹھی، انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق قازقستان:آگ سے 42 مزدور جاں بحق ، 100 سے زائد زخمی ہو گئے،
آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی،ریسکیو ٹیم کی بروقت کارروائی، باقی مزدوروں کو بچا لیا گیا۔

متعلقہ خبریں