ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) کینیڈا ،امریکہ کے بعد نیوزی لینڈ بھی بھارت کے خلاف میدان میں آ گیا ،نیوزی لینڈ کی کینیڈین سفارتکاروں کو نکالنے کے باعث بھارت پر شدید تنقید، بھارت کو ویانا کنونشن برائے سفارتی تعلقات کے احترام کرنے کا مشورہ دیدیا۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے کہنا تھا کہ یہ سفارتکاری بڑھانے کا وقت ہے ، کم کرنے کا نہیں ، نیوزی لینڈ کا بھارت کےنام اعلامیہ۔















