اہم خبریں

حزب اللہ کا حماس کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان

بیروت (اے بی این نیوز     )حزب اللہ کا حماس کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے کا اعلان،واضح کیا کہ دنیا کے تمام لڑاکا بحری بیڑے بھی آجائیں تو حزب اللہ کو حماس کی حمایت سے دستبردار نہیں کراسکتے،لبنانی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ بیس روز کے دوران اسرائیل لبنان سرحد پر اسرائیل کے 17 فوجیوں کو ہلاک کیا گیا ،اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ 7 اکتوبر سے جاری آپریشن الاقصیٰ طوفان میں اس کے 309 فوجی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 224 افراد تاحال یرغمال ہیں

متعلقہ خبریں