اہم خبریں

ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کاآج آخری دن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات جمع کرانے کاآج آخری دن،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات رات 12بجے تک الیکشن کمیشن اسلام آباد سیکرٹریٹ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں،دوسری طرف الیکشن کمیشن نے ووٹ اندراج کی تاریخ میں مزیدایک روز کی توسیع کردی ،الیکشن کمیشن کے دفاتر کل بروز ہفتہ بھی کھلے رہیں گے

متعلقہ خبریں