اہم خبریں

امریکا ، نامعلو م ڈاکوؤں نے 5 افراد کو قتل کر دیا

کیرولینا (نیوز ڈیسک) امریکا ، نامعلو م ڈاکوؤں نے 5 افراد کو قتل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست کیرولینا میں پیش آیا جہاں نامعلوم افرد نے ایک گھر کے 5 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا ،پولیس موقعے پر پہنچی تو خاتون سمیت 5 افراد کی لاشیں ملیں جائے وقعہ سے ملیں، ہلاک ہونے والے افراد کی عمریں 30 سے 80 سال کے درمیان تھیں،قاتلوں کی تاوقت شناخت نہ ہو سکی پولیس اورسیکیورٹی اہلکاروں نے تحقیقات شروع کردیں۔

متعلقہ خبریں