اہم خبریں

مولانا فضل الرحمان سے سیاسی گفتگو نہیں ہوئی ،علی محمد خان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نواز شریف ملک کی سسٹم کو عزت نہیں دیں گے،تو ملک کیسے بہتر ہوسکتا ہے،محمد علی خان نوازشریف ملک میں نہ بھی ہو تو حکومت میں ان کے خاندان کا کوئی نہ کوئی ہوتا ہے،رہنما پی ٹی آئی مولانا فضل الرحمان سے سیاسی گفتگو نہیں ہوئی ،رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان مولا نا فضل الرحما ن کی خو ش دامن کا انتقال ہوا ،تعزیت کیلئے گئے،علی محمد خان نے کہا کہ چئیر مین پی ٹی آئی نے رول آف لاء کی تحریک چلائی ۔

متعلقہ خبریں