لنڈی کوتل(نیوزڈیسک) افغان باشندوں کے لئے پہلا ٹرانزٹ کیمپ لنڈی کوتل میں قائم کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق افغان باشندوں کے لئے پہلا ٹرانزٹ کیمپ لنڈی کوتل میں قائم کردیا گیا۔عارضی کیمپ کےلیے مقامی افراد سے زمین کا تین ماہ کیےلیے معاہدہ ہوگیا ہے۔کیمپ کے لئے 30 کنال کی اراضی حاصل کرنے کا تحریری معاہدہ بھی سامنے آگیا۔















