اہم خبریں

سعودی وزیر خارجہ کا غزہ جنگ فوری بندکرنیکا مطالبہ

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا غزہ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ ۔ انہوں نے کہا کہ فوری طور پر جنگ بندی کی جائے، غزہ میں شہریوں کے لئے فوری امداد پہنچائی جائے ، غزہ کا محاصرہ فوری طور پر ختم کیا جانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ مسائل کے منصفانہ حل تک خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔

متعلقہ خبریں