غزہ ( اے بی این نیوز )غزہ میں خوراک اور پانی نہیں، اسے بچایا جائے،یو این ادارے کی ڈائریکٹر کی دردناک اپیل،، راویہ حلس نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں المناک صورتحال ہے، جس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا،، یو این شیلٹر میں شیرخوار،بڑے،بچے،بزرگ،مریض سب پناہ لیے ہوئے ہیں،لوگ مر رہے ہیں، کو ئی مسیحا نہیں،، انسانیت کے نا طے نہتے فلسطینیو ں کی مدد کی جا ئے















