اہم خبریں

شریفوں کی دکان بند ہو چکی ہے،پرویز ا لہی ٰ

لاہور (اے بی این نیوز)صدر پی ٹی آئی پرویز ا لہی ٰنے سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دے دیا، کہا ، یہ جو منڈیلا آئے ہیں،پہلے اپنے بھائی سے حساب لیں ،لوگوں کے ساتھ اتنی زیادتیاں ہوئیں کہ وہ خودکشیوں پر مجبور ہیں ،گیس اور بجلی کے بل لوگ ادا کرنے سے قاصر ہیں ، نوکریاں ختم ہو گئیں ،اساتذہ کو بھی انہوں نے مارنا شروع کر دیا ،جو یہ کر رہے ہیں اسکا حساب الیکشن میں دینا پڑے گا۔ شریفوں کی انتخابات میں دھاندلی کرنا بھول ہے، انکی دکان بند ہو چکی۔

متعلقہ خبریں