اہم خبریں

ایرانی حمایت یافتہ حوشیوں کی جانب فائر متعدد میزائل مار گرائے، امریکہ

نیویارک(نیوزڈیسک)یمن سے ایرانی حمایت یافتہ حوثی عسکریت پسندوں کی جانب سے اسرائیل کی طرف فا ئر کئے گئے متعدد میزائل یمن کے ساحل کے قریب مار گرائے۔ امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مار گرائے گئے میزائل کس مقام سے لانچ کئے گئے ہیں جانتے تاہم ان کا ہدف اسرائیل ہی تھا ۔ بریگیڈیئر جنرل پیٹ رائیڈر نے مزید کہا کہ یہ کارروائی مشرق وسطیٰ میں امریکی مربوط فضائی اور میزائل دفاعی ڈھانچے کا مظہر ہے ۔ یو ایس ایس کارنی نے زمین پر حملہ کرنے والے 3 میزائل اور کئی ڈرونز کو بھی مار گرایا۔

متعلقہ خبریں