اہم خبریں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکی شہریوں کیخلاف پرتشددکارروائیوں کا خدشہ،میتھیو ملر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکی شہریوں کےخلاف پرتشدد کارروائیوں کا خدشہ، امریکانے الرٹ جاری کردیا۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کی وجہ سے غزہ کو امدادی سامان کی ترسیل کے دوران امریکی شہریوں پر حملے ہونے کے امکانا ت ہیں،پاکستان اور دیگر تمام ریاستیں پناہ گزینوں کیلئے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا کریں۔

متعلقہ خبریں