اہم خبریں

نوازشریف کے تاریخی استقبال کیلئے قافلے لاہور پہنچنے لگے

سکردو(نیوزڈیسک) قائد مسلم لیگ (ن) نوازشریف کے استقبال کیلئے ملک بھر سے قافلے لاہور پہنچنے لگے۔ گلگت سکردو، چلاس سے ایک بڑا قافلہ وزیرزارعت انجینئر محمد انوار اور سردار یوسف کی قیادت میں لاہور کے طرف رواں دواں جس میں 300سے زائد چھوٹی بڑی گاڑیاں اور ہزاروں کی تعداد میں کارکن شامل ہیں۔ لوگ اپنے قائد کو کہنے کیلئے برجوش واضح رہے کہ نوازشریف 21 اکتوبر کو پہلے اسلام آباد پھر لاہور پہنچیں گے۔

متعلقہ خبریں