اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کی توہین کے معاملے پرتحریک انصاف کے سابق رہنمائ فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولیس کو فواد چودھری کو 24 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دے دیا،فواد چوہدری کے خلاف 24 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔















