اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر سائفرکیس میں فردجرم کل عائد ہوگی،خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے 8 پی ٹی آئی وکلاء کو اڈیالہ جیل داخلے کی اجازت دےدی، پی ٹی آئی وکلاء نے فہرست عدالت میں جمع کروائی تھی















