اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز )آرمی چیف سے عمان بری فوج کےسربراہ کی ملاقات،ملاقات میں باہمی اورپیشہ ورانہ دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال،کیا،عمانی کمانڈرنے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کوسراہاعمانی کمانڈرکی علاقائی امن واستحکام کیلئے پاک فوج کی کاوشوں کی تعریف،آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیوآمدپرعمانی کمانڈرکوگارڈآف آنردیاگیا،عمانی کمانڈرکی یادگارشہداپرحاضری،پھول رکھے۔















