اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نگران وزراء کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنائے گا، درخواست گزارنے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد اورمشیر احد چیمہ کو ہٹانے کی دارخوست کی تھی ،الیکشن کمیشن نے درخواست پر 10 اکتوبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج سنایا جائے گا۔















