اہم خبریں

نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری،نوافل ادا کئے

مدینہ منورہ (نیوزڈیسک) نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری، نوافل ادا کئے،سابق وزیراعظم سعودی عرب سے دبئی جائیں گے، دبئی میں کچھ دن قیام کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے، نوازشریف کا چارٹرڈ طیارہ 21اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کرے گا جہاں مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے تاریخی استقبال کی تیاریاں کر رکھی ہیں۔

متعلقہ خبریں