کراچی ( اے بی این نیوز ) پاکستان کا موجودہ نظام اب آگے نہیں چل سکتا،مصطفیٰ کمال نے جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ کہا پیپلزپارٹی نے اٹھاروی ترمیم کے نام پر تمام اختیارات و سائل ہڑپ کرلیے،،پیپلزپارٹی نے تمام اختیارات پر ایک وزیراعلی کونافذ کردیا،یم کیوایم ایسی اٹھاروی ترمیم نہیں مانتی جو اختیارات و سائل نچلی سطح پر منتقل نہ ہونے دے۔















