اہم خبریں

کراچی کے عوام ایم کیوایم کے ساتھ ہیں،پاکستان بنانے کیلئے لاکھوں لوگوں نے جان کی قربانی دی، خالدمقبول صدیقی

کراچی ( اے بی این نیوز    ) ا یم کیو ایم کے راہنما خالدمقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان چلانے کیلئےہمارے بڑوں نےقربانیاں دیں،پاکستان بنانے کیلئے20لاکھ لوگوں نے جان کی قربانی دی،اورنگی دنیاکی سب سے بڑی کچی آبادی ہے،کراچی:اورنگی ٹاؤن بتارہاہے،پاکستان کامستقبل روشن ہے،یہاں پرسب سےمضبوط ارادے والے لوگ رہتے ہیں،اورنگی کے لوگوں کیلئے پاکستان نعرہ نہیں،ایک ارادہ ہے،ہجرت پرکوئی کتاب لکھی جائے تواورنگی کے بغیرنامکمل ہے،کسی کونظریہ پاکستان سمجھناہے تواورنگی سے گزرناپڑے گا،کراچی کے عوام ایم کیوایم کے ساتھ ہیں،۔

متعلقہ خبریں