اہم خبریں

بھارتی شہری کی پاکستانی باڈرکراس کرنیکی کوشش ،رحیم یار خان پولیس نے گرفتار لیا

رحیم یار خان (نیوزڈیسک) بھارتی شہری کی غیرقانونی طور پر باڈرکراس کرنے کی کوشش ،رحیم یار خان پولیس نے گرفتار کرلیا۔بھارتی شہری پر الزام ہے کہ وہ غیرقانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہو رہا تھا۔پولیس شہری کو پاکستان رینجر ز کے حوالے کر دیا۔بھارتی نوجوان کا تعلق راجھستان سے ہے پاکستان میں داخل ہونے کی وجہ نہ بتا سکا۔

متعلقہ خبریں