لاہور ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپ نے ہمیشہ مشکل وقت میں مسلم لیگ ن کاساتھ دیا،2013میں پاکستان کوبدترین لوڈشیڈنگ کاسامناتھا،نوازشریف نے اللہ کانام لے کرمحنت شروع کی اورلوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا،نوازشریف نےچارسال میں ملک کومشکلات سے نکالا،نوازشریف نے ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ کیا،نوازشریف21اکتوبرکوآپ لوگوں کے درمیان ہوں گے،ہمیں اپنے فلسطینی بھائیوں کی مددکیلئے کرداراداکرناچاہیے،فلسطین تباہ ہو گیا تو دنیا بھی ختم ہو جائے گی،آپ چاہتے ہیں کہ پاکستان ترقی کرے تونوازشریف کواقتدارمیں لائیں،اگرپاکستان کوترقی کی بلندیوں پردیکھناچاہتے ہیں تونوازشریف کولاناہوگا،اپنے پڑوسی ملک کےمقابلے میں پاکستان کوترقی یافتہ بنانا ہے تونوازشریف کولاناہوگا۔















