اہم خبریں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کو ڈی لسٹ کردیا۔آل پاکستان مسلم لیگ انٹرا پارٹی الیکشن تنازع سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا گیا۔واضح رہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ کو پرویز مشرف نے 2010 میں قائم کیا تھا۔

متعلقہ خبریں